Chehre ki hifazat/ Skin care tips in urdu

چہرے کی حفاظت

Chehre ki hifazat/ Skin care in urdu

beauty tips in urdu for face
skin whitening tips in urdu

Tar-o-taza aur safai karne wala Ubtan:

Chehre ki safai kay liye haldi aur leemu ka ras mila kar baqaidgi se chehre par lagaen. ye jild ko taro taza rakhta hai aur chehre ki jild kay murda khuliye saf karte hai.
 
beauty tips in urdu 
 
مادوں کی رطوبت روکاوٹ، انزائم کی سر گرمی میں عد م توازن شامل ہیں. اس سے  جلد  کا رنگ  خراب ہو جاتا ہے اور جلد کی چمک کم ہوجاتی ہے. تاہم جلد کو چمکدار جوان اور ترو تازہ رکھنے کے لئے خوبصورتی پیدا کرنے والی مصنوعات کو   کم از کم اتنا تو ہونا چاہیے ک وہ درج ذیل افعال سر انجام دیں
 
.١-جلد ک مردہ خلیوں کو دور کریں
.٢-جلد کی مرمّت کا کام کریں
.٣-خون کے بہاؤ کو بہتر بنایں
.٤-جلد کے تمام ریشوں کو خوراک پوھنچایں
.٥-ریشوں کو مناسب نمی مہیا کریں
 
صرف ہربل اور تیل ہی جلد کی خوبصورتی اور حفاظت کے تینوں مراحل، صفائی خوراک کی فراہمی، اور نمی،
.کی فراہمی جیسے مقاصد پورے کرتے ہیں اور جلد کو صحت مند اور خوبصورت بناتے ہیں 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *