Fruit custard recipe in hindi – How to make simple custard recipe




Fruity Custard Banane Ka Tariqa:
pani ek cup ubalta howa
custard powder vanila do khane ke chamche
saib cube men kata howa
mosami chieli hoi tokron men
kela goll kata howa sab mila kar ek cup
thanda dudh 1/4 khane ka chamcha
akhrot do tokron men
chini 1/2 cup ya hasb zarorat
choclate istek do ya hasb zarorat
jelly 1 paiket
پانی ایک کپ ابلتا ہوا
کسٹرڈ پاؤڈر ونیلا دو کھانے کے چمچے
سیب کیوب میں کٹا ہوا
موسمی چھیلی ہوئی ٹکڑوں میں
کیلا گول کٹا ہوا سب ملا کر ایک کپ
ٹھنڈا دودھ 1/4 کھانے کا چمچہ
اخروٹ دو ٹکڑوں میں
چینی 1/2کپ یا حسب ضرورت
چاکلیٹ اسٹک دو یا حسب ضرورت
جیلی 1 پیکٹ
خوبصورت گلاس چار لے لیں .پہلے دودھ میں چینی ڈال کر پکا ئیں .ٹھنڈے دودھ میں کسٹرڈ ڈال کر مکس کر لیں اور اس کو ابلے دودھ میں ڈال کر پکالیں .ایک کپ ابلتے پانی میں پیکٹ میں موجود جیلی کو اس میں ڈال دیں اور اس وقت تک ہلاتے رہیں جب تک جیلی حل نہ ہو جائے .اب اس میں جیلی کو سانچے میں ڈال کر ٹھنڈا کر لیں اور پھر اپنی پسند کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور سانچے سے نکال لیں .گلاس میں پہلے فروٹ پھر کسٹرڈ اور آخر میں جیلی اخروٹ کے اوپر پیس میں رکھ دیں اور چاکلیٹ کے اسٹک کے پیس لگا دیں .فریش کریم جیلی ،فروٹ اسنیک کے ساتھ سرو کریں