Modern makeup side effects in urdu and hindi
Side effects of wearing make up in urdu and hiindi
Disadvantages of using modern makeup:
allergic kay mareezon main taqriban 10 feesad aise pae jate hain jinhen jadeed make up kay saaman yani modern cosmestics se allergic hoti hai aur phir ye allergic doosre amraz ka sabab banti hai.
1 – Chehra aur khule jism kay hisse zyada mutasir hote hain.
2 – Cosmetics main zyada tar khushbuen jild ki hassaiyat par asar andaz hoti hain.
Khushbu ka material zyada tar perfumes, paseene ki badbu door karne wale dewdrint , after shave loshion cosmetics aur toilet main istemal hone wale freshnerz main istemal hota hai
Taham jadeed cosmetics ko lambe arse mehfooz rakhne kay liye in mai chemicals istemal kia jata hai jo k jild kay liye nuqsan da hai.
Jadeed makeup kay nuqsanat,
chemical makeup kay nuqsanat urdu mai,
makeup kay side effects
میک اپ کے نقصانات
الرجی کے مریضوں میں تقریبن دس فیصد ایسے پاۓ جاتے ہیں جنہیں جدید میک اپ کے سامان یعنی ماڈرن کاسمیٹکس سے الرجی ہوتی ہے اور پھر یہ الرجی دوسرے امراض کا سبب بنتی ہے
١ – چہرہ اور کھلے جسم کے حصّے زیادہ متاثر ہوتے ہیں
٢ – کاسمیٹکس میں زیادہ تر خوشبو یں جلد کی حساسیت پر اثر انداز ہوتی ہیں.
٣ – خوشبو کا میٹر یل زیادہ تر پرفیومز ، پسینے کی بعد بو دور کرنے والے دیودرنٹ ،آفٹر شیو لوشن کاسمیٹکس اور ٹایلیٹ میں استمعال ہونے والے فرشنرز میں استمعال ہوتا ہے
تم جدید کاسمیٹکس کو لمبے عرصے محفوظ رکھنے کے لئے ان میں کیمیکلز استمعال کیا جاتا ہے جو کہ جلد کے لئے نقصان دہ ہے