Safed baalon ko kaale karne ka desi totkay
How to do white hair black in urdu/hindi:
Baalon ko siyah karne ka totka: (Solution for white hair)
Baalon ko siyah karne kay mutaddid tariqe hain lekin qudrati tariqe chand ek hi hain.Hina ( Mehendi) ek aisi cheez hai jis se baa; siyah ya brown kiye ja sakte hain ye baalon kay liye ek qudrati conditioner bhi hai.
Hal hi maiin jadeed tehqeeq kay mutabiq ek poda silo offitionals bhi baalon ko siyah karne kay liye istemal kia jata hai.Is pode ko ek litre pani main dal den. Do ghante tak ise dooba rehne den phir nithar len. Ise baalon main lagaen aur taqriban ek ghante tak laga rehne den phir ise dho dalen.
بالوں کو سیاہ کرنے کے لئے
بالوں کو سیاہ کرنے کے متعدد طریقے ہیں لیکن قدرتی طریقے چند ایک ہی ہیں . حنا ایک ایسی چیز ہے جس سے بل سیاہ یا براؤن کیے جا سکتے ہیں یہ بالوں کے لئے ایک قدرتی کنڈیشنر بھی ہے
حال ہی میں جدید تحقیق کے مطابق ایک پودا سلو یا آفیشنلز بھی بالوں کو سیاہ کرنے کے لئے استمعال کیا جاتا ہے . اس پودے کو ایک لیٹر پانی میں ڈال دیں . دو گھنٹے تک اسے ڈو با رہنے دیں پھر نتھار لیں . اسے بالوں میں لگایں اور تقریبن ایک گھنٹے تک لگا رہنے دیں پھر اسے دھو ڈالیں