Skinfood for healthy skin in urdu and hindi
Jild ko giza dene wali cream: (skinfood cream)
Tariqa-e-Istemal:
foods for healthy skin in urdu/hindi
جلد کو غذا دینے والی کریم
کوکا بٹر —– دو چمچ
موم —— دو چمچ
اصلی موم —– ایک چمچ
تل کا تیل —– چار چمچ
بادام روغن —– ایک چمچ
طریقہ استمعال
تمام اجزا مکس کر کے اسے ایک برتن میں ڈال کردرمیانے درجے کی آنچ پر رکھیں اور مسلسل ہلاتے رہیں جب یہ مکسچر پگھل جاۓ تو اسے چولہے پر سے اتار لیں لیکن ٹھنڈا ہونے تک مسلسل ہلاتے رہیں جب یہ ٹھنڈا ہورہا ہو رہا تو اس میں چند قطرے پرفیوم کے شامل کرلیں جب ایک گاڑھی سی پیسٹ بن جاۓ تو اسے ایک بوتل میں ڈال کر محفوظ کر لیں